Monday 30 May 2022

سربیا کی جانکاری

سواگت ہے آپ سبھی کا ہمارے اس یو ٹیوب چینل جانکاری میں

فرینڈز اس ویڈیو میں میں آپ دوستوں  کو سیٹرل یورپ کے ایک دیش  سربیا کے امزنگ فیکٹس بتاؤں گا   لیکن ویڈیوشروع   کرنے سے پہلے میری آپ سبھی دوستوں سے بنتی  ہے کہ ہمارے  چینل جانکاری کو  سبسکرائب کیجئے اور بیل آئیکن کو بھی پریس کیجئے تاکہ نئی ویڈیوز ٹیملی موصول ہو سکیں

دپستو سربیا   نے 5 جون دو ہزار 6 کو آزادی پائی تھی اور اسی روز یہ ریپبلک بھی بنا تھا .اس دیش کا نام ریپبلک آف سربین ہے سربیا کے نام کا مطلب  سرب لوگوں کے رہنے کی  جگہ ہے اس دیش کاٹوٹل ایریا سونتی سیون تھاوسند اسکوائر  کلومیٹرسے کچھ زیادہ  ہے ایریا کے حوالے  سے سربیا   ورلڈ  میں 115 نمبر ہے جبکہ اس دیش کی کل جنسنکھیا   71 لاکھ 86  ہزار پرسن ہے پوپولشن  کے حوالے سے اس دیش  کاورلڈ میں  106  نمبر ہے. سربیا کے بارے اگر امزنگ فکٹس  کی بات کی کریں  تو اس دیش  میں بوائز اور گرلز  کے نامو کے آخری ورڈ  بلکل ترکش  اور بلغارین  کی طرح ہوتے ہیں   جیسے ترکش لوگوں کے نام کا اخرو ورڈ  اوگلو ہوتا ہے  بلغارین  کا ایو  ہوتا ہے ویسے ہی سربین کے زیادہ تر ناموں کا اینڈ  آئ سی اور آئ ایکس پر ہوتا ہے

سربیا دنیا میں رسبیری ایکسپورٹ  کرنے والا سب سے بڑا دیش بن چکا  ہے پوری ورلڈ  میں نائنٹی فائیو  پرسنٹ  رسبیری فروٹ سربیا سے ورلڈ کو سپلی کیا جاتا ہے  بس  یہی نہیں  2 ہزار سترہ میں سربیا نے جو دنیا میں سب سے زیادہ فروٹ ایکسپورٹ کے وہ ڈرائد جوجوبے  ایپل   پیرز  اور آلوچہ تھے ، سال 2 ہزار سترہ میں سربیا کا ان سبھی پروڈکٹ  کی ایکسپورٹ کے حوالے سے سب سے بڑے ایکسپورٹر  ڈشوں  کی لسٹ  میں  نام آیا تھا . سربیا کے بارے میں ایک امزنگ فیکٹ میں  آپ دوستوں کو بتاؤں  کہ  رومن امپائر پر راج کرنے والے اٹھارہ راجاؤں کا تعلق اسی دیش سے تھا  مطلب وہ راجا  سربیا میں جنمے تھے

سربیا کی سٹی  سرمسکا میٹروسستا کو رومن امپائر  کا کپیٹل مانا جاتا تھا  رومنز  کے دور حکومت میں اس سٹی  کا نام سر میوم ہوتا  تھا.  سربیا کی لینگویج  بھلے ہی اکیلے سربیا دیش  میں بولی جاتی ہو مگر سربین لینگویج  سے نکلا ہوا وورد  ویمپائر آج بھی پوری ورلڈ  میں اسی ترہ پروناونس  کیا  جاتا ہے.  دنیا میں سب سے پہلا کلاک جو بنا تھا وہ  سوئٹزر لینڈ کا منا جاتا ہے مگر یہ ریلیٹی  نہیں آج سے کوئی  ساڑھے 5 سو سال  پہلے اوتمن امپائر  کے وقتوں  میں پھلی بار کلاک سربیا دیش  میں بنایا جانے لگا تھا  . بیلگراڈ سٹی  سربیا کا دارلحکومت اور سب سے برا سٹی مانا جاتا  ہے اس سٹی  کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ آج سے 7 ہزار سال پہلے اس شہر میں پوپولشن  بسا کرتی  تھی 3 سو ساٹھ   ورگ کلومیٹر ایریا  پر پھیلا ہوا یہ شہر آج اندازہ    ساڑھے 11 لاکھ افراد کوبسائے  ہوئے ہے.  سربیا کی ادھیکارک بھاشا کا سامان  سربین لینگویج  کو حاصل ہے جبکہ ہںگرین بوسنین   کروشین البنین اور رومنین جیسی بھاشاؤں کا اپیوگ بھی کافی بڑے پیمانے پر اس دیش میں ہوتا ہے  

مسیحی آبادی اس دیش میں سب سے زیادہ پی جاتی ہے تھدوکس کرسچن  کو اس مل کی 84.59 پرتیشت آبادی مانتی ہے 4.97 پرتیشت کیتھولک 3.10 پرتیشت مسلم اس دیش میں پائے جاتے ہیں جبکہ 7.34 پرتیشت ایسے لوگ ہیں جو دیگر دھرموں سے خود کو جوڑتے ہیں 

پلس 381سربیا کولنگ کوڈ جبکہ ڈاٹ  آر ایس اس ملک کا کنٹری ڈومین نیم ہے

سربیا کی کرنسی کو سربین دینار کہا جاتا ہے جو ایک دینا 1.81پاکستانی روپوں کے برابر جبکہ ایک انڈین روپے کے بدلے میں ایک دشملو تینتالیس  سربین دینار حاصل کے جا سکتے ہیں

سربیا نے یورپی یونین کا ممبر دیش بننے کی خواھش ظاہر کی تھی جسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سال 2025 میں سربیا یورپی یونین میں شامل ہو جائے گا اور اپنی کرنسی کو یورو میں تبدیل کرلیگا

سربیا کی بھارت دیش سے دوری 5 ہزار 8 سو بانوے کلومیٹر ہے پرنتو یہ دیش سمے کے معاملے میں بھارت سے ساڑھے تین گھنٹے پیچھے ہے 
 بھارتیوں اور ایرانیوں کو سربیا کا ویزا لینے کی ضرورت نہیں کیوں کے ان 2 ممالک کے لئے سربیا نے ویزا ان ارول کی سودھا دے رکھی ہے ، بس ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ کریں اور سربیا میں داخل ہو جائیں

آپکو شاید اس بات کا علم  ہو کہ فرسٹ ورلڈ وار  کے شروعات کی وجہ آسٹریا کا ایک شہزادے  کا قتل بنا تھا لیکن شاید آپکو اس بات کا علم نہ ہو کہ اسے قتل کرنے والا ایک سربین شہری تھا

یہ بات بھی شاید آپکے نالج میں اضافے کی وجہ بنے کے سربین باشا اوتمن  ایمپائر  کی 4 سرکاری باشاہوں میں سے ایک تھی

سربین لوگوں کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ مہمان نواز لوگوں میں ہوتا ہے اگر آپ سربین لوگوں کی مہمان نوازی کا نظارہ لینا چاہتے ہیں تو سربیا کے شہروں سے دور نکل جائے جہاں چھوٹے چھوٹے گاؤں میں بڑے دل والے لوگ رہتے ہیں

فٹ بال سربیا میں سب سے پسند کی جانے والی اور زیادہ کھیلی جانے والی کھیل ہے  اسکے علاوہ زیادہ کھیلی جانے والی کھیلوں میں باسکٹ بال ٹینس وولی بال واٹر بولو اور ہند بال کا نام آتا ہے 

سربیا میں تعلیم کی شرح 98 فیصد ہے 35 فیصد سربین کمپیوٹر کا باقدہ استمال کرتے ہیں جبکہ سربیا کی 70 فیصد آبادی انٹرنیٹ کا بقادہ استمال کرتی ہے

سربیا کی اکونمی میں ٹورازم سیکٹر  اب  کافی ترقی کر رہا ہے سال 2 ہزار اٹھارہ میں چونتیس لاکھ سے زیادہ ودیشی   سربیا میں  سیر   کی غرض سے داخل ہوئے جنسی حاصل کی گئی انکم 33 بلین سربن دینار  بنتی ہے

سربیا کی اکونمی میں کھیتی  کا بہت برا  نام  ہے کھیتی کے حوالے سے سیب سورج مکھی  شکرقندی سرسوں اور الو اہم فصلیں ہیں جبکہ انڈسٹری  میں گاڑیوں کی انڈسٹری ہی سب سے بری انسٹری ہے جسے زیادہ تر ودیشی  انویسٹر ہی چلا رہے ہیں

سربیا کے لوگ کوفی کا باقدہ استمال کرتے ہیں شاید ہی کوایسا دن ہو کہ کوئی سربین کوفی پے بغیر اپنا دن گزار جائے

سربیا دنیا کے ان 45 ممالک میں سے ایک ہے جنکی سرحدی حدود کسی بھی سمندر کو نہیں لگتی سربیا اپنی حدود بوسنیا و ھرزگووینیا بلغاریہ کروشیا ہنگری مقدونیہ مونٹینیگرو رومانیہ اور کوسووو کے ساتھ ملاتا ہے

سربیا کے بارے میں جہاں بہت ہی دلچسپ باتیں ہیں وحی سربیا کے پوولن پہاڑوں میں گول شکل کے ایسے پتھر بھی پائے گئے ہیں جنکے بارے میں آج تک کوئی نہیں بتا سکا کہ یہ پتھر کتنے پرانے ہیں اور نہ ہی کوئی یہ بتا سکا ہے کہ قدیم ادوار میں اتنی مہارت سے انسانوں نے اس قدر گول پتھر کیسے تراشے ہونگے

سربیا میں اگر آپکا کبھی جانا ہو تو میری چند باتیں اپنے ذہن میں نقش کرلیں کسی بھی سربین سے کبھی بھی 90  کی دہائی کے بارے نہ مت پوچھیں 1990 سے 92 کے درمیان سربین لوگوں نے بہت سے اپنوں کو کھویا ہے بہت ہی مشکلات سے گزرے ہیں یہ لوگ ، کبھی بھی انکے سامنے کوسووو کی آزادی یا کوسووو کے بارے میں تذکرہ مت کریں کیوں کہ یہ وہ باتیں ہیں جن سے سربین لوگوں کے زخم تازہ ہو جاتے ہیں

دارلحکومت بلگراڈ میں واقعہ سینٹ سوا ٹیمپل اَورتھدوکس مسیحت کا دنیا میں سب سے برا ٹیمپل ہے اس ٹیمپل کو صرف اوتھدوکس ہی نہیں بلکہ مسیحت کے 10 سب سے بڑے چرچ میں شامل کیا جاتا ہے

سربیا میں 5 نیشنل پارک ہیں
سریا کا آٹھوں فیصد رقبہ کھیتی کے  قابل  ہے
سربیا کے 31.6 فیصد رقبے پر جنگلات ہیں 


سربیا دنیا کے ان ڈشوں میں سے ایک ہے جہاں سال بھر بھوکم آتے رہتے ہیں ان بھوکم کی نویت اتنی زیادہ تو نہیں ہوتی مگر کبھی کبھار یہ سربین لوگوں کی زندگیاں اجاڑ دیتے ہن

سربیا نے اب تک صرف ایک نوبل پرائس اپنے نام کر رکھا ہے


دوستو یہ تھی سربیا دیش کے بارے میں جنکری سے بھری ہوئی ایک امزنگ وڈیو   اگر یہ ویڈیو آپ لوگوں نالج میں  میں اضافے کا کرن بنی ہوتو اس ویڈیو کو اپنے فرینڈز اور فیملی ممبرز  کے ساتھ وٹس ایپ اور فیس بک وال پر شیر لازمی سے کریں 

اس ویڈیو کو لائیک بھی کریں اور کومنٹ کرتے ہوئے بتائے گا کاگ اگلی ویڈیو کونسے دیش پر بنائی جائے 

اپنے اس دوست کو انمتی دن ملیں گے بہت جلد ایک نئے دیش کی ویڈیو کے ساتھ 
مکمل تحریر >>