Saturday, 21 December 2019

نیپال کی جانکاری

سواگت ہے آپ سبھی کا ہمارے اس یوتوبے چینل جانکاری میں

دوستو آجکی اس انٹرسٹنگ ویڈیو میں بات ہوگی ہمارے پڑوسی دیش نیپال کے بارے میں ورلڈ کے فورٹی ناں ایسے دیش ہیں جنکی سمائیں  کسی بھی سمدر کو نہیں لگتی نیپال کی گنتی بھی دنیا کے انہی ڈشوں میں ہوتی ہے جنہیں لینڈ لاک کنتریس بولا جاتا ہے ، نیپال میں کھٹمنڈو ویلی میں آج بھی ایک ٹرائب بستہ ہے جسکا نام نیوار ہے انکی نیواری بھاشا میں نیپا لفظ سے اس دیش کا نیپال نام نکلا ہوا ہے ، نیپال کا شمار ورلڈ کے غریب سب سے کم ترقی کرنے ڈشوں میں ہوتا ہے نیپال دیش کا مکمل نام فیڈرل ڈیموکرٹیک ریپبلک آف نیپال ہے کھٹمنڈو دیش کی راجدھانی اور دیش کی سب سے بڑی سٹی مانی جاتی ہے نیپال ورلڈ کے ان ڈشوں میں سے ایک ہے جن ڈشوں کو آج تک دوسرا کوئی بھی جیت نہیں سکا ہے ، اسکی وجہ ہے نیپال کی بھدر گورکھا آرمی ، نیپالی گورکھا آرمی ورلڈ وار ون اور تو میں بھی دوسرے ڈشوں کے لئے یدھ لڑ چکی ہے گورکھا آرمی ورلڈ کی سب سے کھٹرنال آرمی مانی جاتی ہے ساؤتھ ایشیاء میں نیپال کی آرمی پانچویں بڑی آرمی ہے  25 ستمبر سیونٹین سکسٹی ایٹ میں نیپال ایک کنگڈم بنا تھا 18 مئی دو ہزار چھ کو نیپال نے خود کو ایک اسٹیٹ ڈکلیر کردیا اسکے بعد 28 مئی دو ہزار آٹھ کو اس دیش نے خود کو ریپبلک دیش بنا لیا پلس نو سو ستتر اس دیش کا کولنگ کوڈ ہے جبکہ ڈاٹ این پی اس دیش کے کنٹری ڈومین کو کہا جاتا ہے نیپال دیش کی جی ڈی پی 27 بلین یو ایس ڈالر ہے جبکہ پر کاپتہ انکم نو سو انیس یو ایس ڈالر ہے دیش کی کرنسی کو نیپالی روپیہ کہا جاتا ہے انکے ون پائنٹ سکسٹی رپیس سے ایک بھارتی روپیہ خریدا جاتا ہے یعنی ایک سو ساتھ نیپالی روپے سے ایک سو بھارتی روپیہ لیا جا سکتا ہے نیپال دیش ٹائم کے حوالے سے بھارت پندرہ منٹ آگے ہیں  دوستو بس اتنی باتیں نہیں آپکے ساتھ نیپال دیش کی ڈھیروں باتیں شیئر کرونگا مگر اس ویڈیو کو اند تک دیکھنے سے پہلے ایک میری آپ سبھی سے بنتی ہے کہ اگر آپ نے میرے اس یوتوبے چینل جانکاری کو ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو لال رنگ والے سبسکرائب بٹن کو دبا کر ساتھ بیل بٹن کو بھی دبا دن اس پر آپکا کوئی خرچہ نہیں آئے گا بلکہ میری اگلی آنے والی ویڈیوز آپ تک ٹیملی پہنچ جائے گی

نیپال دیش کے بارے میں اگر امزنگ فیکٹس کی بات کی جائے تو اس دیش کا کل ایریا ایک لاکھ سینتالیس ہزار ایک سو عکاسی سکیور کلومیٹر ہے اور یہ دیش اپنے ایریا کے ساتھ ورلڈ میں نیانتی تھری نمبر پر آنے والا بڑا دیش مانا جاتا ہے

دو کروڑ چھیانوے لاکھ لوگوں کے ساتھ یہ دیش اس وقت ورلڈمیں فورٹی ایٹ نمبر کا بڑا دیش بھی گنا جاتا ہے

نیپال دیش میں ایٹی ون پرتیشت لوگ ہندوازم سے بلونگ کرتے ہیں نو پرٹشت بدہضم سے 5 پرٹشت اسلام سے 3 پرٹشت کیرانت دھرم سے ون پائنٹ فار پرتشت لوگ اسی دھرم کا پلن کرنے والے بھی اس دیش میں بستے ہیں جبکہ باقی بچے لوگ دوسرے دھرمونسے خود کو جوڑتے ہیں

یعنی اس دیش میں ہندوازم کا پالن کرنے والے لوگ بھارت سے پرسنتاج میں زیادہ بستے ہیں لیکن دونوں ڈشوں میں ایک بہت بڑا فرق دیکھنے کو ملتا ہے جہاں ایک طرف ہمارے بھارت میں ہندو مسلمانوں کے کہیں نہ کہیں پر دنگے چل رہے ہوتے ہیں ایسا نیپال میں بلکل نہیں ہوتا نیپال میں ہندو اور مسلم بھائی بھائی کی طرح رہتے ہیں جہاں ایک طرف بھارت میں زیادہ لوگ میٹ اور سی فوڈ نہیں کھاتے وحی نیپال جیسے دیش میں یہ سب خانے کے شوقین بہت زیادہ ہیں ، نیپال اور بھارت کا ایک بہت بڑا فرق یہ بھی ہے کہ بھارت میں ایک اکیلی لڑکی کے لئے ٹراولنگ کرنا بہت کٹھن ہوتا ہے یوز یہ بھی در رہتا ہے کہ کہیں اسکا ریپ نہ کردیا جائے وحی نیپال جیسے دیش میں ایسا کچھ نہیں ہے نیپال میں ایک اکیلی لڑکی جیسے مرضی ٹراولنگ کرے لوگ یوز پیار دیتے ہیں اور اسے سامان ملتا ہے جب کہ ہمارے بھارت میں اکیلی لڑکی کو لڑکے کھا جانے والی آنکھوں سے دیکھتے ہیں

نیپال دیش میں پہلے کھٹمنڈو جیسے بڑے شہر میں دن کو بارہ بار گھنٹے بجلی نہیں ہوتی تھی مگر اب وہاں ایسا نہیں ہے اب دیش کے کچھ ایریاز ایسے ہیں جہاں زیادہ لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اب زیادہ تر ایریاز میں الیکٹرسٹی ٹوینٹی فار ہور رہتی ہے

منا جاتا ہے بدہضم کا جنم بھی اسی دیش میں ہوا تھا گوتم بدھا کا جنم بھی نیپال میں ہی ہوا تھا بدہضم کے اتنا پاس ہونے کے باوجود اس دیش میں بدہضم کے پرشنسک بہت ہی کم ہیں

دیش کی سرکاری بھاشا نیپالی ہے نیپالی دیش میں سب سے زیادہ بولی جانے والی بھاشا ہے دیش میں دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی بھاشا میتھلی ہے جبکہ تیسری  زیادہ بولی جانے والی بھاشا بوجپوری ہے نیپال میں ہندی کا بولنے والے اردو بھاشا بولنے والوں سے کم ہیں مگر بھارت کے قریب ہونے کی وجہ سے دیش کی زیادہ تر جنسنکھیا ہندی  اپیوگ کرنا خوب جانتی ہے


ہمالیائی مونال اس دیش کے نیشنل برڈ کو کہا جاتا ہے

رهوڈوڈنڈرن کا پھول جسے لالی گورس بھی کہا جاتا ہے نیپال دیش کا نیشنل فلاور گنا جاتا ہے

گائے کو نیپال کا نیشنل انیمل منا جاتا ہے

کریمسن کلر جو گہرے لال رنگ جیسے دیکھتا ہے اس دیش کا نیشنل کلر منا جاتا ہے

نیپال میں ویسے تو کی طرح کے فروٹ کھائے جاتے ہیں لیکن نیپال کا نیشنل فروٹ کوئی بھی نہیں ہے

ویسے تو نیپال میں مومو ، پلاؤ ، سیل روٹی اور  تھوکپا ، جیسے کی دوسری ڈشس کھائی اور پسند کی جاتی ہیں لیکن اس دیش کی نیشنل دیش کا سامان دال بھٹ کو دیا گیا ہے

پیپل کو پیر کو نیپال کا نیشنل ٹری منا جاتا ہے

ڈھول یعنی درہم کو نیپال کا نیشنل انسٹرومنٹ منا جاتا ہے

نیپال ورلڈ کا اکلوتا ایسا دیش ہے  جسکا  فلیگ ریکٹنگل شیپ کا نہیں ہے  نیپالی فلیگ میں ریڈ کلر نیپالی لوگوں کے غصے اور انکی وکٹری کو دکھاتا ہے بلو کلر انکی شانتی کی نشانی ہے فلیگ میں بنا مون بھی انکی شانتی کو بتاتا ہے اور فلیگ کے نچلے حصے میں بنا سورج یہ بتاتا ہے کہ نیپال ایک شانتی پریہ دیش ہے لیکن اگر انکے ساتھ پنگا کروگے تو یہ تمہیں جلا کا رکھ بنا دن گے یعنی جھنڈے میں بنا سورج انکے غصے کو بتاتا ہے

نیپال دیش کی گنتی ورلڈ میں فسٹیسٹ گرووینگ اکونمئیس منکری جاتی ہے


نیپال کی اکونمی میں ایک بڑا ہاتھ ان لوگوں کا ہے جو نیپال سے بھری ڈشوں میں جا کر کام کرتے ہیں اور پس اپنے دیش میں واپس بیجتے ہیں اسکے بعد ایک بڑا ہاتھ ٹورزم انڈسٹری کا بھی ہے نیپال میں آل دو ہزار اٹھارہ کے دوران لگ بھگ 13 لاکھ لوگ وسعت کے لئے آئے سب سےزیادہ بھارت چین اور امریکا سے آنے والے لوگ تھے

بھارتیوں کو نیپال جانے کے لئے ویزا کی ضرورت نہی ہوتی بس جانے کے لئے اپنے بعد ووٹر آئی دی یا پاسپورٹ آپکے پاس ہو آپ نیپال جا سکتے ہیں جبکہ سرلنکا ملدیوس پاکستان بہتان بنگلادیش اور افغانستان جیسے ڈشوں کے لئے نیپال نے ویزا فری کر رکھا ہے یو ایس کینیڈا اور یورپی ڈشوں کو نیپال ویزا ان ارول کی سو ودھا دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر سال لاکھو ٹورسٹ کی بھڑ ت  دیکھنے کو مل رہی ہے

انکے علاوہ یہ دیش گارمنٹس ٹی کوفی لیتہر اور دوسری کی چیزیں بیچ کر اپنی اکونمی میں اضافہ کرتا ہے '
'

نیپال اور پرتگال دیش کا میپ لگ بھگ ایک دوسرے سے ملتا جلتا ہے

نیپال میںپکشیوں کی نو سو سے ادھک پرجاتیاں ہیں جو دنیا بھر کے پکشیوں کی کل پرجاتیوں کا 8.9 پرتیشت ہے دنیا کی 4.2 پرتیشت تتلیاں بھی اس دیش سے ملتی ہے یہی ریسوں ہے کہ نیپال کو ایشیا کا ایمیزون کہا جاتا ہے

دنیا کا سب سے اونچا پھر ماؤنٹ اورسٹ بھی اس دیش میں ہے ہر سال ہزاروں ٹریکر مونٹ اورسٹ بیس کیمپ اور کالا پتھر تک جاتے ہیں دنیا کے سب اونچے پھر ماؤنٹ اورسٹ کی ایک جھلک پانے کے لئے

نیپال کی سمائیں بھارت اور چائنا کے تبت کے علاوہ ورلڈ کے کسی دوسرے دیش سےنہیں ملتی ہیں

نیپال میں سوئمنگ کرکٹ فٹبال کبڈی اور ڈنڈی بیو بہت ہی شوق سے کھیلی اور دیکھی جانے والی سپورٹس ہیں جبکہ دو ہزار سترہ میں وولی بال کو اس دیش کی نیشنل سپورٹ بنایا گیا ہے

ویسٹرن لوگوں نے جس پہاڑ کو ماؤنٹ اورسٹ کا نام دے رکھا ہے نیپال کی طرف رہنے والے یعنی نیپالی لوگ اسے ساگر ماتھا کہتے اور تبتی لوگ اپنی بھاشا میں اسے قومولنگامہ کہتے ہیں

نیپال اور چائنا ک بورڈر بھی اسی اونچے پھر پر ایک دوسرے سے الگ ہوتا ہے ان دونوں ڈشوں کا یہ بارڈر ورلڈ کا سب سے اونچائی والا بارڈر گنا جاتا ہے

کہا جاتا ہے کہ سنو من یعنی یتی اس دیش میں کی بار دیکھا جا چکا ہے
نیپالی اکونمی کا تھرٹی 2 پرٹیسٹ اگریکلچر سے آتا ہے
دیش میں زیادہ بو جانے والی فصلیں گیہو چاول گنا اور مکئی ہے

دو ہزار پندرہ میں نیپال دیش میں آنے والے ایک جلجلے نے تباہی مچا دہلی تھی اس جلجلے سے 6 ہزار سے ادھک لوگ مارے گئے تھے اور تیرا ہزار انجرڈ ہوئے تھے

نیپال کے بڑے شہروں میں اب 3 جی اور فار جی جیسے فاسٹ انٹرنیٹ پرووائیڈر تو موجود ہیں لیکن دیہی علاقوں اور چھوٹے شہہروں میں آج بھی لوگوں کو سلوو نیٹ کا استمال کرنا پڑتا ہے

نیپال میں تتلیوں کی 5 سو سے زیادہ پرجاتیاں پائی جاتی ہیں

نیپال ورلڈ کا ایک ایسا دیش ہے جس نے ولیمیکس میں کبھی بھی کوئی مڈل نہیں جیتا ہے

پاکستان بھارت اور کینیڈا کے بعد نیپال ورلڈ کا چھوٹا سب سے زیادہ سرسوں کا اتپا دن کرنے والا دیش ہے

چین اور بھارت کے بعد نیپال ادھرک کی ایکسپورٹ کرنے والا  ورلڈ کا تیسرا سب سے بڑا دیش بن کوکا ہے

نیپالی کیلنڈر بھی نیپال کے دوسرے ڈشوں سے الگ ہونے کا ایک ریسوں ہے نیپال میں اس وقت سال دو ہزار چھہتر چل رہا ہے

نیپال میں اورج لائف فیفٹی نائن ایرز کے لگ بھگ ہے

نیپال میں لترسی ریٹ بہت ہی کم ہے نیپال میں اس وقت لترسے ریٹ ساتھ پرٹسشت کے اس پاس ہے

دنیا کے دس اونچے پہاڑوں میں آٹھ نیپال میں ہیں

فرینڈز یہ تھی نیپال دیش کے بارے میں جانکاری سے بھری ہوئی ایک پیاری سی ویڈیو اگر یہ ویڈیو آپ دوستوں کے نالج بھڑھنے کی وجہ  بنی ہوتو اس ویڈیو کو اپنے فرینڈز اینڈ فیملے ممبرز کے ساتھ وٹس اپ گروپس اور فیس بک والل پر شیر کرتے ہوئے اپنی پسند بتائے گا

مجھے پروتساہت کرنے کے لئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لائیک کیجئے گا

نیکسٹ ویڈیو ہم کس دیش کے بارے میں بنائیں کومنت کر کے مجھے اپنی پسند بتائے گا

ایک نئی ویڈیو کے ساتھ آپ دوستوں سے بہت جلد ملیں گے تب تک مجھے انومتی دیں

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔